Trace Id is missing
مرکزی مواد پر جائیں
سائن ان کریں

Windows 7 زبان مواجہ پیک

Windows 7 زبان مواجہ پیک LIP Windows 7 کے سب سے ذیادہ استعمال ہونے والے حصوں کے جزوی طور پر مقامی کردہ صارف مواجہ ورژن مہیا کرتا ہے۔

اہم! ذیل میں کسی زبان کا انتخاب کرنے سے صفحہ کے مکمل مواد کو متحرک طور پر اس زبان میں تبدیل کر دیا جائے گا۔

  • Version:

    1.0

    Date Published:

    ۲۷/۱۰/۲۰۱۰

    File Name:

    LIP_ur-PK-32bit.mlc

    LIP_ur-PK-64bit.mlc

    File Size:

    3.0 MB

    4.8 MB

    Windows زبان مواجہ پیک LIP Windows کے سب سے ذیادہ استعمال ہونے والے حصوں کے جزوی طور پر ترجمہ شدہ ورژن مہیا کرتا ہے۔ LIP تنصیب کرنے کے بعد متن میں مدد گار، مکالمہ خانے، مینیو، اور مدد اور معاون عنوانات LIP کی زبان میں نمایش کی جائے گی۔ جو متن ترجمہ نہیں کیا گیا وہ Windows 7 کی بنیادی زبان میں ہو گا۔ مثلاً، اگر آپ نے Windows 7 کا اسپینی ورژن خریدا ہے، اور کیٹلین LIP تنصیب کیا ہے تو کچھ متن اسپینی میں رہے گا۔ آپ واحد بنیادی زبان پر ایک سے ذیادہ LIP تنصیب کر سکتے ہیں۔ تمام Windows 7 ایڈیشنوں پر Windows LIPs تنصیب کیے جا سکتے ہیں۔
  • معاونت یافتہ آپریٹنگ سسٹمز

    Windows 7

    • Microsoft Windows 7
    • Windows 7 کی مطلوب زبان کی بنیاد پر تنصیب کاری: انگریزی
    • 4.63 Mb ڈاؤن لوڈ کے لیے خالی گنجایش
    • 15 Mb سیٹ اپ کے لیے خالی گنجایش
  • انتباہ: اگر آپ کے پاس BitLocker ضابطہ کشائی اہل ہو تو LIP تنصیب کرنے سے قبل اسے معطل کریں۔ کھولیں Control Panel ، منتخب کریں System and Security ، پھر BitLocker Drive Encryption ۔ کلک کریں Suspend Protection ۔

    کیونکہ Windows 7 LIP کے 32 بٹ اور 64 بٹ کے لیے علیحدہ ورژن ڈاؤن لوڈ ہوتے ہیں اس سے قبل کہ آپ ڈاؤن لوڈ شروع کریں آپ کو تعین کرنا ہو گا کہ Windows 7 کا کون سا ورژن تنصیب کیا گیا ہے: اپنی تنصیب کردہ Windows 7 کے ورژن کے تعین کا طریقہ کار یہاں درج ہے:

    کلک کریں Start بٹن پھر کمپیوٹر پر دایاں کلک کریں اور منتخب کریں Properties . یہ آپ کے کمپیوٹر کے متعلق بنیادی معلومات سامنے لاتا ہے۔
    نظام قسم کے لیے نظام صیغہ میں تلاش کریں۔ یہ نشاندہی کرے گا کہ آپ کی Windows 7 کا عملیہ نظام 32 بٹ عملیہ نظام ہے یا یہ 64 بٹ عملیہ نظام ہے۔

    32 بٹ ورژن نصب کرنے کے لئے آپ مندرجہ ذیل کرسکتے ہيں:

    1. ڈاؤن لوڈ بٹن کلک کریں، پھر LIP نصب کرنے کے لئے Open کلک کریں


    2. یا

    3. ڈاؤن لوڈ کا بٹن کلک کریں
      • اپنے کمپیوٹر پر فائل کو نقل کرنے کے لئے Save پر کلک کریں،
      • LIP نصب کرنے کے لئے ڈاؤن لوڈ کردہ فائل پر نیویگیٹ کرکے اس پر دہرا کلک کریں۔

    64 بٹ کا ورژن نصب کرنے کے لئے آپ کو مندرجہ بالا اختیار 2 استعمال کرنا ہوگا۔